ماہرہ خان کا دلچسپ انکشاف: برقعہ پہن کر بھی مداحوں کی پہچان
ماہرہ خان کا اردو کانفرنس میں خطاب پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی میں ہونے والی 17ویں عالمی اردو کانفرنس میں اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے زندگی کے کچھ دلچسپ تجربات شیئر کیے۔ اس دوران انہوں نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں برقعہ پہن کر شاپنگ کرنے کے اپنے تجربات پر روشنی … Read more