بھارتی کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ کشمیرا شاہ کار حادثے میں زخمی

بھارتی اداکارہ اور کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ کشمیرا شاہ حال ہی میں امریکا میں ایک کار حادثے کا شکار ہوئیں، تاہم خوش قسمتی سے وہ معمولی زخمی ہوئیں۔ حادثے کی اطلاع کشمیرا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اس حادثے کی اطلاع دی۔ اس پوسٹ میں کشمیرا نے … Read more