بالی ووڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

ایشوریا رائے کے نام سے “بچن” ہٹانے کی افواہیں: حقیقت کیا ہے؟ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جس میں ان کے سرنیم “بچن” کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ دبئی میں گلوبل ویمنز فورم میں شرکت … Read more