عمران خان سے مذاکرات کی کوئی صورت نہیں: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور یہ کہ دھمکیوں کے ذریعے بات چیت ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے … Read more