کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان بن گئے، فی قسط 5 کروڑ معاوضہ
کپل شرما نے بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے میزبان کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے دیگر تمام میزبانوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ملک کے سب سے مہنگے میزبان کا اعزاز حاصل کر لیا ہے کپل شرما کا کامیڈی سفر کپل شرما نے 2013 میں ‘کامیڈی نائٹس ود کپل’ … Read more