سلمان خان کی حالیہ تصاویر نے ان کے مداحوں کو جذباتی کر دیا، مداح حیران ہیں کہ ان کا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے۔”
مداح اپنے پسندیدہ ستاروں کو دیوتا کی طرح پوجتے ہیں،تو وہ اکثر بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی انسان ہی ہے مداح انہیں غیرانسانی صلاحتوں کے حامل سمجھتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ عمر بڑھنے کے اثرات سے بھی بچ سکیں گے لیکن جب حقیقتسامنے اتی ہے اور ان کے پسندیدہ ستارے بڑھتے … Read more